اتوار 20؍ربیع الثانی 1445ھ 5نومبر2023ء

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی۔

ساہیوال اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور گردونواح میں بھی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.