بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ چارلس کا ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ کے شاہ چارلس نے ایشین کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

عشایئے میں پاکستانی ہائی کمشنر سمیت دیگر نامور پاکستانیوں نے بھی شرکت کی۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے بتادیا کہ بادشاہ چارلس سوم کب تک تخت نشین رہیں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت کا کہنا تھا کہ شاہ چارلس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.