جمعہ 14؍صفر المظفر 1445ھ یکم؍ستمبر 2023ء

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کا آغاز

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہورہی ہیں۔

ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بھٹ شاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

شاہ عبدالطیف بھٹائی کو ’سات سورمیون کا شاعر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے 14 صفر 1165 ہجری بمطابق 1752 عیسوی میں وفات پائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.