منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آخری روز

بھٹ شاہ میں صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔

آج 3 روز پر مشتمل عرس کی تقریبات کے آخری روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شرکت کریں گے۔

ملک بھر سے بڑی تعداد میں زائرین کی بھٹ شاہ میں آمد کا سلسلہ عرس کے آخری روز بھی جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.