سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی کی گئی۔
جدہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کولونو اسکوپی کا نتیجہ تسلی بخش رہا۔
ڈاکٹروں نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو آرام کے لیے کچھ وقت اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.