cancer man and hookups best site to hookup with older woman instant sex hookup sites my senior hookup reviews emily willis hookup hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین شاہ نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کیوں کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کہہ دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں۔

خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب ایک ویڈیو بیانشیئر کیا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی ہے، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق حاصل ہے۔

وم بوم لالا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 3 منٹ 41 سیکنڈ طویل ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اپنا دوست قرار دیتے ہوئے اُن سے نا صرف محبت کا اظہار کیا اوراُن پر تنقید بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.