cougar hookup in louisiana knoxville hookups homemade hookup cctv grindr hookup tampa hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔

ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔

مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں وائٹ بال سیریز کی وجہ سے جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلنے کے لیے برطانیہ گئے ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.