بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین آفریدی اپنا ری ہیب لندن میں مکمل کریں گے

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی دبئی سے لندن کےلیے روانہ ہوگئے ہیں، وہ پرامید ہیں کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز کے میدان سے باہر خوشگوار تعلقات بڑھنے لگے۔

پاکستانی فاسٹ بولر لندن میں پی سی بی ایڈوائزری پینل کی نگرانی میں رہیں گے، جن میں ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال شامل ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی پی سی ایل ٹئیر مسل انجری کا شکار ہیں، وہ سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔

فاسٹ بولر کا ری ہیب لندن میں مکمل ہونے سے توقع کی جارہی ہے وہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.