ہفتہ 11؍شعبان المعظم 1444ھ4؍مارچ 2023ء

شاہین آفریدی کی پولیو سے متاثر اپنے مداح سے ملاقات

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی ہے۔

پولیو سے متاثر مداح نے شاہین آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے بنا ان کا اسکیچ پیش کیا۔

اس موقع پر شاہین آفریدی نے مداح کو آج کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی۔

پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا آج مقابلہ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.