جمعرات 15؍رمضان المبارک 1444ھ 6؍اپریل 2023ء

شاہین آفریدی کی سالگرہ پر سسر شاہد آفریدی کا خصوصی پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی 23ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  سالگرہ کی تصاویر بھی جاری کیں جس میں وہ اپنے داماد شاہین آفریدی کو کیک کھلا رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ سالگرہ مبارک، خوش رہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.