hookup Illinois dknight magicbox ii bluetooth hookup instant sex hookup sites cancer man and hookups homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہنواز دھانی اور راشد خان کی گلے ملتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پاک افغان میچ میں پاکستان کی فتح کے بعد افغانستان کے اسپنر راشد خان کو گلے سے لگالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

شاہنواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کے ساتھ افغان اسپنر راشد خان بھی موجود ہیں۔

یہ ویڈیو شاہنواز دھانی کے کسی مداح کی جانب سے اُنہیں بھیجی گئی ہے جو کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد اسٹیڈیم میں بنائی گئی تھی۔

ویڈیو میں شاہنواز دھانی، افغان اسپنر راشد خان کو گلے سے لگاتے ہوئے اُنہیں تھپکی دے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں راشد خان اور شاہنواز کو گفتگو کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کا اسٹائل اپناکر اُن کے کرکٹ کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔

شاہنواز دھانی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جیت اور ہار میں کرکٹ ہمیشہ جیت جاتی ہے۔‘

واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی 20 کے گروپ 2 میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنلسٹ کی فہرست میں اپنی جگہ مضبوط کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.