شاہراہ کاغان پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی Urdunews On دسمبر 4, 2022 1 مانسہرہ میں شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر پہاڑی سے گر کر تیندوا زخمی ہوگیا۔ ترجمان نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ زخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.