9 اور 10 مئی کو ہونے والی شہداء کی بے حرمتی کے خلاف قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی آواز بلند کردی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جائیں ان کا تاریخ میں کوئی نام و نشان باقی نہیں رہتا۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولرحارث رؤف نےکہا کہ ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.