شام کے صدر بشار الاسد اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی و بین الاقوامی امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.