جبکہ اس سلسلے میں شارجہ ایئر پورٹ کو انٹرنیشنل ہیلتھ سرٹیفیکٹ دے بھی دیا گیا۔
شارجہ ایئر پورٹ کو مسافروں کے لیے کورونا وائرس کے بعد کیے گئے انتظامات کے حوالے سے بھی محفوظ ترین قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شارجہ ایئر پورٹ متحدہ عرب امارات کا پہلا اور مشرق وسطیٰ کا ساتواں ایئر پورٹ ہے جسے صحت کے حوالے سے انتظامات پر بہترین قرار دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.