gumtree worldwide no games allowed li gu yi local matches dating site www gogol ecom almaty photos online dating yahoo hot young thai girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شادی ہال اور ہوٹلوں میں انڈور تقریبات کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ شادی ہال اور ہوٹلوں میں انڈور تقریبات پر  پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کی روشنی میں محکمہ داخلہ سندھ  نے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ آؤٹ ڈور تقریبات میں مہمانوں کی تعداد 300 سے زیادہ نہ ہو۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق کراچی اور حیدرآباد میں ہوگا۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورینٹس، شادی ہال مالکان کو گرفتار کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.