connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup instant sex hookup sites the hookup game download mature hookup app being honest about wanting hookup reddit homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاداب خان کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے، قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پہلے ون ڈے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انجری کی وجہ سے شاداب خان آج آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ہپ انجری کی وجہ سے پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچو ں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج تین بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے دیگر 2 میچز بھی لاہور میں ہی 31 مارچ اور 2 اپریل کو شیڈول ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.