farm girl hookup denver hookup airbnb best really free hookup sites gay vegas hookup free nyc hookups emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاداب خان بگ بیش کیلئے کتنے پاؤنڈ لیں گے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے لیے منتخب ہو گئے۔

شاداب خان کو ہوبارٹ ہریکینز نے 1 لاکھ 92 ہزار پاؤنڈ میں پک کیا ہے۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو ہوبارٹ نے پلاٹینم کیٹیگری میں پک کیا ہے۔

 ہوبارٹ ہریکینز نے پاکستان کے بیٹر آصف علی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو بھی منتخب کر لیا۔

آصف علی گولڈ کیٹیگری پلیئر کے طور پر منتخب ہوئے ہیں، گولڈ کیٹیگری پلیئرز کو سیزن کے 3 کروڑ 82 لاکھ روپے ملیں گے۔

ہوبارٹ ہریکینز نے فہیم اشرف کو تیسرے راؤنڈ میں پک کیا ہے۔

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے پہلی مرتبہ ڈرافٹ ہو رہا ہے، ڈرافٹ 28 اگست کو ہو گا جس کے لیے پلاٹینم کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے پہلی مرتبہ ڈرافٹ ہو رہا ہے، پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ ہفتے پلاٹینم کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی تھی جس میں 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا تھا ان میں شاداب خان بھی شامل تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.