secure hookup site hookup Vincentown New Jersey hookup Millerton charlotte hookup bars best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاباش ٹیم پاکستان! اسی طرح نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاباش ٹیم پاکستان، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں۔

بھارت کے بعد نیوزی لینڈ سے میچ کی فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستان کی پوری ٹیم کو ایک جیت ملنے پر مبارک باد دی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کو مبارک باد کے شاباش دیتا ہوں، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو پاکستان کے افغانستان سے میچ کی فکر لگ گئی۔

پاکستان نے ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12 میں پہلے بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرایا تھا، آج اس نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.