4 foot by 8 foot solar panel hookup curvy hookup hookup que significa hookup Middle Island hookup Hawleyville american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

پنجاب کے شہر پاکپتن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر پاکپتن میں چھاپا مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد مارے گئے، ملزمان بہاول نگر میں دہشتگردی میں ملوث تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.