
صوبہ سندھ کے شہر سیہون اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 43 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ جس کی شدت 5 تھی اور اس کا مرکز جنوبی ایران تھا۔
فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.