بھکر میں اسلحہ برآمدگی اور ایف آئی آر کے معاملہ پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے۔
علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ معاملے کو کیوں خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا جا رہا ہے؟ ایف آئی آر میں نامزد اعجاز سیکیورٹی کمپنی کا چیف سیکیورٹی آفیسر ہے۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میرا اسلحے سے کوئی تعلق نہیں، آج بھکر پولیس نے ایک گاڑی سے اسلحہ برآمد کیا تھا، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.