سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں سعودی شہری کو پھانسی دے دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری سیکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں ملوث تھا اور دہشت گرد کارروائیاں کرنے والے افراد سے اس کا تعلق تھا۔
سعودی عرب میں رواں سال 60 سے زائد افراد کو پھانسی کی سزا دی جاچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.