بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیکیورٹی اداروں کیخلاف ٹاپ ٹرنڈ چلانے والے 5 افراد گرفتار

سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے عملدر آمد شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتاریاں لاہور، کراچی اور پشاور میں عمل میں لائی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.