جمعرات 10؍ذوالحجہ 1444ھ29؍جون 2023ء

سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی کی سعودی الاہلی کلب میں شمولیت

سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی نے سعودی الاہلی کلب میں شمولیت اختیار کرلی۔

سینی گال کے گول کیپر ایڈورڈ مینڈی نے لندن کا چیلسی فٹ بال کلب چھوڑ کر سعودی کلب میں شمولیت اختیار کی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈورڈ مینڈی کا سعودی کلب کے ساتھ معاہدہ 2026 تک جاری رہے گا۔

رپورٹس کے مطابق سعودی کلب گول کیپر کو ایک کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ ادا کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.