سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع 31 اگست کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں باقاعدہ بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی اراکین کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے۔
سینٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں کمیٹی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.