daty hookup hookup lynchburg va hookup Colmar best place for discreet hookups married hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا، اعلامیہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔

اعلامیے کے مطابق قائمہ کمیٹی نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کے گھروں پر چھاپوں کا بھی نوٹس لیا ہے، کارکنوں اور مارچ کے شرکاء کی گرفتاریوں، قیادت کے خلاف مقدمات کے اندراج کا بھی نوٹس لیا گیا۔

عمران خان نے کہا کہ امریکی آقاؤں کے خوف سے سستا تیل نہیں لیا گیا، یہ فرق ہے آزاد اور غلامانہ پالیسی میں، ہم آزاد قوم ہیں، ہمارے احتجاج کی وجہ یہ ہی تھی، کسی کو آقا ماننا شرک ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ مارچ میں شریک کارکنان، پُرامن مظاہرین کو احتجاج کے بنیادی حق سے روکا گیا۔

کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کردیا۔

قائمہ کمیٹی داخلہ نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کردیا، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.