سینیٹ کے اجلاس میں ای فارمیٹ متعارف کروانے کا اعلان کردیا گیا۔
سینیٹ کے اراکین کو اب تمام نوٹیفیکیشز اور دستاویزات انٹرنیٹ پر دی جائیں گی۔
چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ کاغذی کارروائی پر زیادہ اخراجات آتے ہیں، اسی لیے ای فارمیٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.