پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہ یہ ورکرز کا انفرادی فعل تھا، نہ پارٹی نے ایسا کوئی اعلان کیا نہ ایسی کوئی پالیسی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ حملہ شرم ناک اور قابلِ مذمت ہے، آرمی ایکٹ سمیت متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔
Comments are closed.