casual encounter hookups hookup Middletown Delaware best hookup apps that aren't a scam best totally free hookup app galaxy s10 stereo hookup mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر نیوزی لینڈ کی نائب کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئے جانے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی کھلاڑی ہیں۔

خیال رہے کہ ایمی سیٹرتھویٹ نے نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت بھی کی،انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 111 ٹی ٹوئنٹی اور 145 ون ڈے کھیلے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.