ہفتہ 26؍ذوالحجہ 1444ھ15؍جولائی 2023ء

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ، ازبکستان نے پاکستان کو ہرادیا

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔

تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوگئی۔

پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری حاصل تھی، ازبکستان نے آخری سیٹس جیت کر فتح حاصل کی۔

ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, 25-22, 21-25, اور 12-15 رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.