بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینئر صحافی ضیاء الدین انتقال کرگئے

شعبۂ صحافت سے تعلق رکھنے والے سابق ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیاء الدین 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سینئر صحافی ضیاء الدین اسلام آباد میں مقیم تھے اور مختصر علالت کے بعد رہائشگاہ پر ہی ان کا انتقال ہوا۔

وہ تقریباً 60 برس تک صحافت سے وابسطہ رہے، اس دوران وہ متعدد انگریزی اخبارات سے منسلک بھی رہے۔

ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ پیر 29 نومبر کو بعد نماز عصر اسلام آباد کے علاقے میڈیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.