وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں کا سیلاب پر سیاست کرنا قابلS مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما بے حس ہیں، ان کی ساری جماعتیں زبانی جمع خرچ پر لگی ہوئی ہیں۔
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔
Comments are closed.