نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیانمیں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کا اظہار تشکر کیا ہے۔
Deeply touched by Palestinians’ gesture of sending their Rapid Response & Rescue team to help flood victims in Pakistan. It is a reflection of a strong bond of love & brotherhood we have for each other. We will never forget this gesture. Grateful to President Mahmoud Abbas. 🇵🇰 🇵🇸
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 20, 2022
انہوں نے لکھا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں، فلسطین کی جانب سے امداد کا متاثر کن عمل کبھی نہیں بھول سکتے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فلسطینی ٹیم کی مدد مضبوط اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے۔
Comments are closed.