hookup Mount Ephraim best site to hookup with older woman hookup Parsippany NJ charlotte hookup bars office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اوورسیز پاکستانی سرگرم

وطن عزیز پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے  لاکھوں لوگ گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سب آگے بڑھیں، اوورسیز پاکستانی دل کھول کر اپنے مصیبت زدہ بھائیوں اور خاندانوں کی مدد کریں۔

آپ  کے دس، بیس،  پچاس، سو، دو سو یورو بیسیوں خاندانوں کے لیے غیبی امداد ثابت ہوں گے۔

اس مقصد کے لیے فرانس میں مقیم پاکستانی نژاد سیاسی سماجی شخصیات محمد ابراہیم ڈار، سردار ظہور اقبال، حاجی محمد اسلم چوہدری اور ان کے دوست احباب فنڈز اکٹھا کر کے متاثرین تک پہچانے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔

ان کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی شہید گروپ فرانس کے صدر ملک حمید جو ہر وقت دکھ انسانیت کی خدمت کےلیے سرگرم رہتے ہیں وہ بھی سرگرم عمل ہیں۔

تمام فنڈز قانونی طریقے سے پاکستان بھیجے جائیں گے، فنڈز دینے والے دوستوں، اداروں اور کمپنیز کو باقاعدہ رسید بھی جاری کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.