edelman hookup free messege hookup sites hookup Monmouth Junction NJ hookup Birmingham is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیلاب زدگان کی مدد، آرمی چیف سے UAE کے حکام کا رابطہ

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام نے رابطہ کیا ہے۔

یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ آرمی چیف سے گفتگو کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد فوری بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سیلاب متاثرین کے لیے 20 پروازوں کے ذریعے امداد بھیجے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.