عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی جس کے بعد ہی امداد کی رقم کا فیصلہ ہو پائے گا۔
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ اب تک 2 بلین ڈالر کا ہی اعلان ہوا ہے، سمجھتے ہیں کہ سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال کی وجہ سے ریفارمز کرنا مشکل ہوں۔
انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی کے لیے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.