جمعرات7؍ربیع الثانی 1444ھ 3؍نومبر 2022ء

سیف علی خان کے چھوٹے صاحبزادے نے دوست بنالی

سیف علی خان کی ہمشیرہ صبا علی خان نے سیف کے چھوٹے صاحبزادے اور سوہا علی خان کی بیٹی کی پوز دیتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر میں جہانگیر میاں (جیہ) کو انایا کیمو کا ہاتھ تھامے ہوئے دیکھا جاسسکتا ہے۔

A post shared by Saba Pataudi (@sabapataudi)

انایا سوہا علی خان اور کنال کیمو کی بیٹی ہیں، وہ گلابی رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔

دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں لیکن کیمرے کو نہیں دیکھ رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.