بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا، مشعال ملک

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔

اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ دکھ کے لمحے میں بھارت نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا ہے۔ 

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت نے سید علی گیلانی کی آخری وصیت بھی پوری نہ ہونے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.