بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیدو شریف ایئر پورٹ پھر غیر فعال، PIA کی پروازیں منسوخ

سیدو شریف ایئر پورٹ ایک بار پھر غیر فعال ہوگیا جس کی وجہ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے نے تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے سیدو شریف سے پروازیں منسوخ کی ہیں۔ 

واضح رہے کہ سیدو شریف ایئر پورٹ کو سوات آپریشن کے بعد چند ہفتے فنکشنل کیا گیا تھا۔

سوات(نمائندہ جنگ)سوات کے سیدو شریف ائرپورٹ پر17 سال…

سیدو شریف ایئر پورٹ پر سول ایوی ایشن کا تمام عملہ اور مشینری موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.