جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیالکوٹ: مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو سیالکوٹ میں فٹ بال کا تحفہ دیا گیا۔

مریم نواز نے تحفے میں ملنے والی فٹ بال کو مریم اورنگزیب کی طرف اچھال دیا۔

ن لیگی چیف آرگنائزر نے فٹ بال کو پارٹی کی خاتون عہدیدار کی طرف اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ ہے میڈ ان پاکستان۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.