سیالکوٹ میں ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کی وجہ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کے سبب گھر میں موم بتی جلائی گئی تھی، جلتی موم بتی بستر پر گرنے سے آگ پھیلی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.