جے یو آئی کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں پارلیمان کے اندر صحافیوں کے ساتھ کھڑی رہیں گی، ہم آپ کے ساتھ عوام کے پاس جانے کو تیار ہیں۔
صحافیوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ آمرانہ حکومت نہیں دیکھی، جب تک بےلگام گھوڑے کو لگام نہیں دے دیتے، جدوجہد نہیں چھوڑیں گے۔
دوسری جانب اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.