تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ ہی ختم کرسکتے ہیں اور انہیں یہ کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی بات چیت نہیں چل رہی، پہلے صدر عارف علوی نے ایک اقدام کیا تھا۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی نے کوشش کی تھی کوئی راستہ نکالا جائے لیکن وہ کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.