سہراب گوٹھ سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹ لالہ ظفر کی گمشدگی پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔
سچل تھانے پر مظاہرے کے سبب صفورا چورنگی تک سڑک ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق ہم مقدمہ درج کرنے کو تیار ہیں لیکن ہر مرتبہ اعتراض کر دیا جاتا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق مظاہرین کے کئی گروپ ہیں، ایک درخواست لائے تو دوسرا اعتراض کر دیتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.