آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سُپر مارکیٹ میں دس فٹ لمبے سانپ کی آمد ہوئی، جس سے اسٹور میں موجود گاہک خوفزدہ ہوگئے۔
سانپ کھانے پینے کے ریک سے اچانک نمودار ہوا، جسے دیکھ کر شاپنگ کرنے والی خاتون خوف زدہ ہوگئی۔
خاتون نے سانپ کے بارے میں فوراً انتظامیہ کو آگاہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.