app for plane hookups office hookup american hookup lisa wade pdf gay vegas hookup hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سڈنی :بڑے کراؤڈ کی موجودگی میں میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا پُراعتماد

کرکٹ آسٹریلیا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ بڑے کراؤڈ کے ساتھ ہونے کیلئے پر اعتماد ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز میں بدھ کو 11ہزار 201نئے کووڈ کیسز سامنے آئے ہیں ، جبکہ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود فینز کو کرکٹ سے دور نہیں رکھا جا سکتا۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنی 6 سالہ بیٹی کی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی جو کہ وائرل ہو رہی ہے

چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے نے بتایا کہ وینیوز کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، وائرس سے حفاظت کے لئے پلانز پر کام کیا جا رہا ہے ، سب لوگ ہدایات پر عمل کریں تو اسٹیڈیم آ سکتے ہیں۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ایشیزسیریز کا چوتھا ٹیسٹ 5 جنوری سے شروع ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.