اسلام آباد میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا۔
فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہ شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.