everyday is happy day meet asian guys prince and princess school pasig chunby girl niche dating site the no nonsense man www dateinasia sign in chinese girl sex

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات میں اضافہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرالتوا مقدمات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار 379 تک پہنچ گئی ہے، ان میں 16جولائی سے31 جولائی تک 15 روز میں 168 مقدمات کا اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں 29 ہزار 934 فوجداری مقدمات جبکہ ایک ریفرنس اور 25 ازخود نوٹسز زیر التوا ہیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  16 سے31جولائی تک کوئٹہ رجسٹری میں کوئی مقدمہ نہیں سنا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.