سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارتِ دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سماعت کے لیےمقرر کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر اس 3 رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.